زمام حکومت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکومت کی باگ دوڑ۔ "ادب کی دنیا میں زمام حکومت آپ نے سنبھال رکھی ہے۔" ( ١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زمام' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'حکومت' لگانے سے مرکب اضافی 'زمام حکومت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حکومت کی باگ دوڑ۔ "ادب کی دنیا میں زمام حکومت آپ نے سنبھال رکھی ہے۔" ( ١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١٣ )
جنس: مؤنث